ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / انکولہ : لاری اور بائک کےد رمیان ہوئی ٹکر میں بائک پر سوار دونوں لوگو ں کی موت

انکولہ : لاری اور بائک کےد رمیان ہوئی ٹکر میں بائک پر سوار دونوں لوگو ں کی موت

Wed, 01 Jun 2022 20:49:46    S.O. News Service

انکولہ:یکم جون   (ایس اؤ نیوز) تعلقہ کے بوگری بائیل کے قریب لاری اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر کےنتیجے میں بائک پر سوار دونوں لوگ جائے وقوع پر ہی ہلاک ہوگیے۔ حادثہ بدھ صبح پیش آیا۔ 

مہلوکین کی شناخت بومیا نایک (70) اور نارائن نایک (50) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مہلوک بائک سوار اگسور سے انکولہ کی طرف جارہے تھے جس کے دوران پیچھے سے آرہی لاری نے بائک کو پیچھے سے ٹکرمار دی۔ ٹکر لگتے ہی دونوں لاری کے ٹائر کے اندر پھنس گئے، لاری ایک شخص کو قریب سو میٹر دور تک گھسیٹتےہوئے لے گئی جس کی وجہ سے ایک کا جسم ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا تھا پولس نے کپڑے میں گٹھری باندھ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سرکاری اسپتال روانہ کیا۔


Share: